سالانہ درس بخاری آج ہوگا

 سالانہ درس بخاری آج ہوگا

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انجمن غلامان صدیقیہ وجماعت اہلسنت کے زیر اہتمام علامہ پیر حماد الدین صدیقی 29 واں سالانہ درس بخاری شریف اور ختم پاک آج بعد از نماز عشاء مرکز خیر میں ہوگا۔

انجمن غلامان صدیقیہ وجماعت اہلسنت کے زیر اہتمام علامہ پیر حماد الدین صدیقی 29 واں سالانہ درس بخاری شریف اور ختم پاک آج بعد از نماز عشاء مرکز خیر میں ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں