ناقص سلنڈر ، 4ڈرائیور گرفتار

ناقص سلنڈر ، 4ڈرائیور گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )رکشوں میں غیر معیاری سلنڈر نصب کرنیوالے4ڈرائیورز پکڑے گئے ۔

پٹرولنگ پولیس نے منڈیالہ پونائچ کے یاسین ، منہیس کے محمد ساجن، عالم چوک کے خرم شہزاد اور شمشیر کیخلاف مقدمات درج کرادئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں