بڑی طاقتیں ترقی پذیر ممالک کو ہڑپ کرنے کی خواہش چھوڑ دیں :ڈاکٹر مرقس

بڑی طاقتیں ترقی پذیر  ممالک کو ہڑپ کرنے کی  خواہش چھوڑ دیں :ڈاکٹر مرقس

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیا آف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے عید قیامت مسیح ایسٹر کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 عید قیامت مسیح کا تہوار محبت ایثار و قربانی کی یاد دلاتا ہے دنیا اس وقت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے آج بھی قربانی کی ضرورت ہے بڑی بڑی طاقتوں کو ترقی پزیر ممالک کو ہڑپ کرنے کی خواہش کی قربانی دینا ہوگی چاپلوسی منافقت جبر حسد نفرت دھوکہ دہی کو ترک کر کے بھروسہ برداشت صبر امن صلح محبت کو رواج دینا ہوگا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں