کامونکے :نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

کامونکے :نامعلوم افراد  نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ موڑ ایمن آباد کی شہناز کی انیس سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ موڑ ایمن آباد کی شہناز کی انیس سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں