بوگس چیک دینے پر کارروائی
موترہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈسکہ کے طاہر نے ابرار کو 26لاکھ 40ہزار روپے دئیے ، رقم کی واپسی کے مطالبے پر ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکا ۔
بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈسکہ کے طاہر نے ابرار کو 26لاکھ 40ہزار روپے دئیے ، رقم کی واپسی کے مطالبے پر ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکا ۔