مختلف واقعات میں 2 بچے اغوا
موترہ(نامہ نگار)مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے دو بچوں کوا غواکرلیا ۔
ڈسکہ کے شبیر کا بیٹا گھرسے باہرگیاتوواپس نہ آیاجس کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا دوسرے واقعہ میں ڈسکہ کی ن یاسمین کے بیٹے کوبھی نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔