ایم پی اے اعجار رنیاں اور ساتھیوں کے اعزا ز میں عشائیہ

ایم پی اے اعجار رنیاں اور  ساتھیوں کے اعزا ز میں عشائیہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران بورے والا کے صدر صغیر رامے ، منیر رامے ، حاجی مسعود رامے ، شہود رامے ، عامر غفور رامے ، محمد ریاض اور ہمدون رامے کی جانب سے گجرات کے ایم پی اے اعجاز رنیاں اور انکے ساتھیوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر باہمی روابط کے فروغ، تجارتی سرگرمیوں اور علاقائی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں