ملک بھر کے دینی مدارس میں داخلوں کے بعد کلاسیں شروع

 ملک بھر کے دینی مدارس میں  داخلوں کے بعد کلاسیں شروع

تتلے عالی(نامہ نگار )ملک بھر کے دینی مدارس میں داخلوں کے بعد کلاسیں شروع ہو گئیں۔ رمضان المبارک سے قبل ملک بھر کے دینی مدارس میں سالانہ امتحانات کے بعد چھٹیاں ہو گئیں۔

 رمضان میں رزلٹ آنے پر عید الفطر کے بعد نئی کلاسوں میں داخلے شروع ہو گئے تھے ،ملک بھر کے دینی مدارس میں نئی کلاسوں میں پڑھائی کا آغاز ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں