مختلف واقعات میں 2اغوا
کامونکے (نامہ نگار )مختلف واقعات میں دو خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔
دولت پورہ کے (اے ایم) کی بہو کو وسیم اور دو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ، سلامت پورہ کے ظفر اللہ کی بیٹی کو زین،رحمن اور اشرف کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے