ایک چھین لی گئی ،2چوری

ایک چھین لی گئی ،2چوری

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )شہری 3موٹر سائیکلوں سے محروم ہو گئے ۔

 نیوکچہری کے قریب احمد رضا سے موٹر سائیکل چھین لی گئی ، پسروربائپاس کے قریب نرسری سے عطا الرحمن ،کوٹ جنڈو میلے سے راحت علی کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں