ٹکر سے نوجوان جاں بحق

 ٹکر سے نوجوان جاں بحق

موترہ(نامہ نگار )ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

موضع سنگروالی کے سجاد کا بھانجا موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ گندم سے لوڈ ٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی ، حادثے میں وہ موقع پر ہی دم توڑگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں