عالم چوک:قحبہ خانے ر چھاپہ ، خواتین سمیت 5افراد رنگ رلیاں مناتے گرفتار
عالم چوک (نمائندہ خصوصی ) چوکی انچارج عالم چوک کا ٹیم کے ہمراہ رحمن آباد میں قحبہ خانہ پر چھاپہ نائکہ سمیت تین خواتین اور دو مرد گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
عالم چوک پولیس چوکی انچارج اے ایس آئی میاں سلطان نے مخبری پر رحمن آباد میں مائی جٹی کے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر وہاں سے نیم برہنہ حالت میں دو خواتین دو مردوں اور مائی جٹی کو گرفتار کر کے تھانہ اروپ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔