کبوتر بازی کے مقابلوں کی تیاریاں، یکم مئی سے باقاعدہ آ غاز

کبوتر بازی کے مقابلوں کی  تیاریاں، یکم مئی سے باقاعدہ آ غاز

تتلے عالی(نامہ نگار )پنجاب بھر میں پیجن ٹورنا منٹ کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،مختلف مقامات پر آغاز یکم مئی سے ہوگا۔ سخت گرمی میں تتلےعالی،گوجرانوالہ،سیالکوٹ سمیت پنجاب کے تمام شہروں،دیہات قصبوں میں پیجن ٹورنامنٹس شروع ہو رہے ہیں۔

،مختلف نسلوں کے کبوتروں کی بادام،میوہ جات سے ماہرین کی نگرانی میں خدمت کی جا رہی ہے ،مختلف پیجن ٹورنامنٹس میں اول ،دوم،سوم آنیوالے کبوتروں کے مالکان کوکاریں ،موٹر سائیکلیں،ایل سی ڈیز،سونے کی جھانجھریں اور نقد انعامات دئیے جائیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں