پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ یکم مئی کو مزدوروں سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالے گی

پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ یکم مئی کو  مزدوروں سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالے گی

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوا لہ کا لیبر ڈے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ،اجلاس میں نائب صدر سنٹرل پنجاب میاں اظہر حسن ڈار نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی کو صبح 9بجے پیپلز سیکرٹریٹ حیدری انڈپاس گوجرانوالہ سے ریلی نکالی جائیگی جو مقررہ راستوں سے ہوتی سیالکوٹی دروازے جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں اختتام پذیر ہوگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں