لاہور سے گجرات سپلائی کی جانیوالی شراب کی کھیپ پکڑی گئی

لاہور سے گجرات سپلائی کی  جانیوالی شراب کی کھیپ پکڑی گئی

گجرات (نامہ نگار ‘سٹی رپورٹر)منشیات سپلائر کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن ،خفیہ اطلاع پر لاہور سے آنے والی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔

کارروائی کے دوران گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب برآمد،2ملزم گرفتار ،286 بوتل ولایتی شراب برآمد کر لی گئی ،گرفتار ملزموں میں محمد ارشد اورعمیر شامل ہیں ،سپلائی میں استعمال ہونے والی گاڑی قبضے میں لے لی گئی ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں