نوشہرہ سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )منشیات فروش سے 1580گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزم تنویر احمد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھی جائینگی۔

منشیات فروش سے 1580گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزم تنویر احمد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھی جائینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں