منشیات کیس میں ملزم با عزت بری

منشیات کیس میں ملزم با عزت بری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج سمبڑیال ملک مشتاق نے منشیات کے ملزم کو بری کردیا۔

 ملزم راشد بیگ کیخلاف 3کلو 300 گرام چرس برآمد ہونے کا مقدمہ درج تھا، ملزم کی جانب سے جمال علی ناصر گھمن ایڈووکیٹ نے پیروی کی، دلائل مکمل ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ محفوظ کرلیا ،ہائی کورٹ کی ہدایت پر مقدمہ کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوئی، عدالت نے ملزم مرزا راشد بیگ کو باعزت بری کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں