مرکزی مسلم لیگ ویمن ونگ سیالکوٹ کی فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

 مرکزی مسلم لیگ ویمن ونگ  سیالکوٹ کی فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ ویمن ونگ سیالکوٹ کے زیر اہتمام بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر یکجہتی ریلی نکالی گئی ۔

 ضلع بھر سے خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور قومی جذبے کا مظاہرہ کیا۔ریلی کی قیادت مرکزی مسلم لیگ سیالکوٹ کے جنرل سیکرٹری انجینئر اعجاز نصر اور مسلم ویمن لیگ سیالکوٹ کی صدر عروش فاطمہ نے کی ، ریلی حاجی پورہ روڈ، کوٹھی سکول سے شروع ہو کر پل ایک تک نکالی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں