راہوالی :دو دوستوں نے گھر بلا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
راہوالی (نمائندہ دنیا )دو دوستوں نے گھر بلا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ کی رہائشی کنگ مال میں جاب کرتی ہے ۔
4ماہ قبل محلہ نواں شہر راہوالی کے رہائشی مقرب سے دوستی ہو گئی جس نے اپنے گھر بلایا جہاں اپنے دوست خرم کو بھی بلا لیا جس نے کہا کہ تم دونوں میرے گھر آجاؤ ہم دونوں وہاں چلے گئے جہاں خرم اور مقرب نے زیادتی کا نشانہ بنایا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔