لالہ موسیٰ:ایم این اے نصیر عباس کی قیادت میں شہریوں کا فوج سے اظہار یکجہتی
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )معرکہ حق آپریشن کا ایک سال مکمل ہونے پر میونسپل کمیٹی کے زیراہتمام ریلی نکالی۔
قیادت اے سی کھاریاں احمد شہیر گوندل،ایم این اے نصیر عباس سدھو،رہنماق لیگ مرتضیٰ علی شاہ، صدر ن لیگ لالہ موسیٰ سجاد بٹ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تنویر عباس گجر،صدر صرافہ ایسوسی ایشن عبدالپرویزبٹ، ودیگر رہنماؤں نے کی،ریلی کمیٹی روڈ سے ہوتی ہوئی جی ٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوئی ۔