نوجوان کی لڑکے سے بد فعلی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوان نے 12سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں مبشر نامی نوجوان نے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
نوجوان نے 12سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں مبشر نامی نوجوان نے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔