سمبڑیال:بچوں کا ملی نغمے ، ٹیبلو اور ترانے پیش کرکے فوج کو خراج تحسین

 سمبڑیال:بچوں کا ملی نغمے ، ٹیبلو اور  ترانے پیش کرکے فوج کو خراج تحسین

سمبڑیال (سٹی رپورٹر )ٹی ایم اے کے زیر اہتمام معرکہ حق کے حوالے سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

 جس میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے ، ٹیبلو اور ترانے پیش کیے ۔ تقریب میں شریک شخصیات نے افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ملکی دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر عدنان بشیر وڑائچ نے افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جبکہ ایم پی اے حنا ارشد وڑائچ نے ملکی سلامتی اور دفاع کے عزم کو دہراتے ہوئے قومی اتحاد پر زور دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں