گجرات:ٹریڈر ز ایسوسی ایشن آ ج فوج کی حمایت میں ریلی نکالے گی
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )اے سی گجرات عبدالقدیر زرکون نے ریلوے روڈ کا دورہ کیا۔
جہاں صدر ٹریڈرز ایسوسی ایشن ریلوے روڈ شیخ انصر قذافی، جنرل سیکرٹری طارق چیمہ کے ہمراہ ریلوے روڈ کے تاجروں مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی کرائی اور 10 مئی کو پاک فوج کی حمایت میں ریلی کے انعقاد اور بنیان مرصوص میں پاک فوج کے معرکہ پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔