تحصیل علی پورچٹھہ کی مجموعی یونین کونسلز کی تعداد 22ہو گئی
علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر)نئی حلقہ بندیوں کے تحت شہری حدود میں 5یونین کونسلز قائم کر دی گئیں، تحصیل علی پورچٹھہ کی مجموعی یونین کونسلز کی تعداد 22 ہو گئی۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد شہری اور دیہی علاقوں کی آبادی، جغرافیائی حدود اور انتظامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یونین کونسلز کی تقسیم نو کی گئی ہے۔
نئی حلقہ بندیوں کے تحت شہری حدود میں 5یونین کونسلز قائم کر دی گئیں، تحصیل علی پورچٹھہ کی مجموعی یونین کونسلز کی تعداد 22 ہو گئی۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد شہری اور دیہی علاقوں کی آبادی، جغرافیائی حدود اور انتظامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے یونین کونسلز کی تقسیم نو کی گئی ہے۔