حافظ آباد:کرایہ ناموں پر عملدرآ مد کیلئے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائیاں

حافظ آباد:کرایہ ناموں پر عملدرآ مد  کیلئے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائیاں

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)عید کے موقعہ پر پبلک ٹرانسپورٹ کے مقرر کردہ کرایوں پر عمل درآمد اور خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی بھر پور کاروائیاں۔۔۔

زائد کرایہ وصولی پر 84ہزار روپے جرمانہ، ضلعی انتظامیہ کے افسر وں کا جنرل بس سٹینڈ اور مختلف مویشی منڈیوں کا دورہ کیا،افسر وں نے عید کے موقعہ پر پبلک ٹرانسپورٹ کے مقرر کردہ کرایوں پر عمل درآمد اور مویشی منڈیوں میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بسوں میں سوار مسافروں سے لیے جانیوالے کرایوں کے حوالے سے فیڈ بیک بھی لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں