منڈیکی گورائیہ:مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکلیں اور بیٹریاں چوری

منڈیکی گورائیہ:مختلف وارداتوں  میں موٹر سائیکلیں اور بیٹریاں چوری

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور موٹرسائیکلیں او ر بیٹریاں چوری لے گئے ۔

 موضع منڈیکی گورائیہ کا افضل اور گلوٹیاں موڑ کا عرفان اپنی اپنی موٹرسائیکلیں کھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے جبکہ موضع دھرم کوٹ کے قربان کی د کان سے نامعلوم چور دو عدد بیٹریاں مالیتی 7ہزار روپے چوری کرکے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں