نوشہرہ ورکاں2:منشیات فروش ایک اسلحہ بردار گرفتار

نوشہرہ ورکاں2:منشیات فروش  ایک اسلحہ بردار گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مقامی پولیس کی منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کیخلاف مہم، 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

تھانہ نوشہرہ ورکاں کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد نواز نے ملزم بشارت سے 540 گرام چرس، اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ نے ملزم اشفاق سے 560گرام چرس اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر خادم حسین ہنجرا نے ملزم شرافت سے بلا لائسنسی رپیٹر 12 بور برآمد کر لیا اور ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں