سیالکوٹ چیمبر کے سابق نائب صدر عالمگیر مائر کی نماز جنازہ ادا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چیمبر آف کامرس سیالکوٹ کے سابق نائب صدر عالمگیر مائر کی نماز جنازہ رنگ پورہ میں اداکی گئی ۔
بزنس کمیونٹی کے رہنما شیخ ریاض الدین، بزنس کمیونٹی ڈیموکریٹک گروپ کے رہنما سہیل خاور میر، ایم پی اے فیصل اکرام چودھری، صدر چیمبر آف کامرس احتشام مظہر گیلانی، خواجہ ضیا اﷲ، نعیم اختر، وقاص اکرم اعوان، فاروق مائر، عمر فاروق مائر، عارف مائر، عثمان مائر، رفیق مغل، ڈاکٹر اسلم ڈار، جنید آفتاب، منیر بٹ، ملک اشرف اعوان اور بزنس کمیونٹی، سیاسی،سماجی، مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔