تتلے عالی:ہمسائے نے وکیل سمیت 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 تتلے عالی:ہمسائے نے وکیل  سمیت 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی(نامہ نگار)وکیل اور اس کے کزن کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا ۔تتلے عالی کے شعیب ایڈووکیٹ کا بھتیجا وفات پاگیا گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے انکے ہمسایہ میں خرم وغیر گالیاں دے رہے تھے

منع کرنے پر خرم عرف خرمی،اس کے بھائیوں نثار،ناظم اور تین نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے تشدد کیا،کھینچ کر اپنے گھر کی جانب لے گئے ،وکیل اور اس کا کزن نوید زخمی ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں