نہر سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد

نہر سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نہر اپرچناب سے 35سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

گزشتہ روز کنگروالی پل کے قریب لوگوں نے نہر اپرچناب میں ایک شخص کی لاش تیرتی ہوئی دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد ریسکیو 1122کی ٹیم نے لاش نکال کر تحصیل ہسپتال منتقل کر دی‘پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ لاش دو روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں