ڈاکوشہر ی سے اٹھارہ ہزار روپے اور موبائل چھین کرفرار
کامونکے (نامہ نگار )میاں منور تھانہ صدر سے نکل کر موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب یوٹرن پر موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو اُس سے18 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔
میاں منور تھانہ صدر سے نکل کر موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب یوٹرن پر موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو اُس سے18 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔