فحش حرکات پر 2افراد گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )فحاشی کے اڈے سے خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس نے فیصل کالونی میں کارروائی کرکے خاتون (ش)سکنہ فیصل کالونی اور عمیر نذیر سکنہ تتلے عالی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔