سیالکوٹ:ہیڈ مرالہ کے مقام پر چناب میں مگر مچھ دیکھا گیا

سیالکوٹ:ہیڈ مرالہ کے مقام  پر چناب میں مگر مچھ دیکھا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہیڈ مرالہ کے مقام پر ایک چھوٹے سائر کا مگر مچھ دیکھا گیا ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں ایک چھوٹے سائز کا مگرمچھ دکھایا گیا ہے ۔

چھوٹے مگر مچھ کو مقامی مچھیرا نے دیکھ کر ویڈیو بنائی ، شہریوں کو چاہیے کہ وہ دریائے چناب اور اس سے نکلنے والی نہروں میں نہانے سے گریز کریں۔ شہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف سے مطالبہ کیا ہے کہ دریائے چناب میں دیکھا جانیوالے مگر مچھ کو پکڑ کر شہریوں کی جانوں کو محفوظ بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں