بوگس میٹر لگا کر چوری
تتلے عالی(نامہ نگار)بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔گیپکو سرویلنس ٹیم نے نواحی گاؤں ڈیرہ سندھیاں میں بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے شکیل احمد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔گیپکو سرویلنس ٹیم نے نواحی گاؤں ڈیرہ سندھیاں میں بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے شکیل احمد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔