گوندلانوالہ میں جعلی کو لڈ ڈرنکس تیار کر نے والے 4افرا دگرفتار
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گوندلانوالہ میں ایڈیشنل ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز نے فوڈسیفٹی ٹیموں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنے والے 4ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرا دئیے جبکہ1200لٹر معروف برینڈز کی جعلی کاربونیٹڈ بیوریجز تلف اور30کلو جعلی لیبل ،سلنڈر، فلنگ مشین اور دیگر سامان ضبط کر لیا۔