تین موٹر سائیکلیں چوری

 تین موٹر سائیکلیں چوری

ڈسکہ (نمائندہ دنیا ) گلوٹیاں موڑ میں صفدر حسین کی دفتر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی ، چوک دھرم کوٹ سے محمداکمل کی موٹر سائیکل جبکہ کنڈن سیان میں عامر افضال کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔

گلوٹیاں موڑ میں صفدر حسین کی دفتر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی ، چوک دھرم کوٹ سے محمداکمل کی موٹر سائیکل جبکہ کنڈن سیان میں عامر افضال کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں