انتقال پرملال
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) رانا جبران علی ایڈووکیٹ، حسن علی اور سنی شیری (سنی جیولرز) کی والدہ اور سابق ایڈیشنل سیشن جج زاہد غزنوی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ قبرستان چاہ بگیاں نشاط پارک میں ادا کی گئی جس میں سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شوکت علی چوہدری، سعد میر بگو، توصیف احمد، غلام دستگیر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔