انتقال پرملال
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا) پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما اور سرسید اسکالرز کے چیف ایگزیکٹو الحاج زاہد فاروق۔۔۔
ڈاکٹر قیصر محمود اور شہزاد ٹیپو کے والد محترم، ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد آصف محمود فاروقی کے خالو جان چوہدری محمد اشرف سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ٹیچرز کالونی میں 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں ادا کی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔