سیالکوٹ:قبرستان میں جوا کھیلنے والے 5افرا دگرفتار

سیالکوٹ:قبرستان میں جوا  کھیلنے والے 5افرا دگرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )حاجی پورہ پولیس ٹیم نے کیپٹل روڈ چھوٹے قبرستان میں خالی جگہ پر بلب کی روشنی میں تاش پر رقم لگا کر جوا کھیلنے والے 5افراد کو قابو کر لیا ،

گرفتار افراد میں محمد ارشد، محمد نعیم، محمد شفیق، محمد سرور اور محمد وقاص شامل ہیں، جوا پر لگائی گئی رقم 35 ہزار روپے بھی برآمد کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں