موترہ :اوباش ملزم نے 10سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی

موترہ :اوباش ملزم نے  10سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی

موترہ(نامہ نگار )اوباش ملزم نے 10سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی ۔ ڈسکہ کے امانت نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کے بیٹے کو ملزم طلحہ نے بدفعلی کا نشانہ بنایا ،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش ملزم نے 10سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی ۔ ڈسکہ کے امانت نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کے بیٹے کو ملزم طلحہ نے بدفعلی کا نشانہ بنایا ،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں