کامونکے 2:بجلی چور پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار)ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواستوں پر موضع شادی خان والا کے عمران اور صدیق کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔
ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواستوں پر موضع شادی خان والا کے عمران اور صدیق کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔