ترکھانی :سرکاری سکول سے فرنیچر، پنکھے اور ٹرانسفارمر چوری

ترکھانی :سرکاری سکول سے فرنیچر، پنکھے اور ٹرانسفارمر چوری

گورنمنٹ پرائمری سکول میں رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزموں کی واردات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)سرکاری سکول سے فرنیچر، پنکھے ، واٹر پمپ، ٹرانسفارمر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ تھانہ ترکھانی کے علاقے میں قائم گورنمنٹ پرائمری سکول میں رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان داخل ہوئے اور پنکھے ، فرنیچر، کتابیں، ٹرانسفارمر، واٹر پمپ اور سینٹری کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں