راہوالی :خاتون سمیت 3افراد نے بی اے کی طالبہ کو اغوا کرلیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )دو نوجوانوں اور ایک خاتون نے بی اے کی طالبہ کو اغوا کرلیا۔ ڈوگرانوالہ کے رہائشی غضنفر جمشید کی بیٹی 20سالہ (ش )ایک بجے امتحان دینے گئی۔۔۔
جبکہ اسکا فون بھی بند تھا جبکہ گورنمنٹ گرلز سکول کیلاسکے سے پتہ کرایا تو معلوم ہوا کہ وہ پیپر دینے کیلئے ہائی سکول تک نہیں پہنچی ، تلاش پر پتہ چلا کہ مشرف چوک ڈوگرانوالہ میں دو نوجوان اور ایک عورت طالبہ کو کار میں ڈال کر گوجرانوالہ کی طرف جا رہے تھے ،کینٹ پولیس نے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔