منڈیکی گورائیہ :زمیندار پر تشدد ناک کی ہڈی توڑ دی

منڈیکی گورائیہ :زمیندار  پر تشدد ناک کی ہڈی توڑ دی

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )خاتون سمیت دو افراد کا زمیندار پرتشدد ناک کی ہڈی توڑ ڈالی۔ موضع منڈیکی گورائیہ کا قیصر اہل خانہ کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ اسی دوران فیصل اور یاسمین آگئے اور بناناشرو ع کردیا۔۔۔

خاتون سمیت دو افراد کا زمیندار پرتشدد ناک کی ہڈی توڑ ڈالی۔ موضع منڈیکی گورائیہ کا قیصر اہل خانہ کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ اسی دوران فیصل اور یاسمین آگئے اور بناناشرو ع کردیا جس کے نتیجہ میں اس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں