زرعی رقبہ سے ٹیوب ویل موٹر چوری
کمالیہ (نمائندہ خصوصی)چک 350 گ ب میں نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ٹیوب ویل موٹر چوری کر کے لے گئے۔ عمر فاروق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ نامعلوم افراد اس کے رقبہ سے 3 لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کی موٹر چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
چک 350 گ ب میں نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ٹیوب ویل موٹر چوری کر کے لے گئے۔ عمر فاروق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ نامعلوم افراد اس کے رقبہ سے 3 لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کی موٹر چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔