کھلی کچہری کا انعقاد بند ہونے سے تتلے عالی میں مسائل کے انبار

کھلی کچہری کا انعقاد بند ہونے  سے تتلے عالی میں مسائل کے انبار

تتلے عالی(نامہ نگار)کھلی کچہری کا انعقاد بند ہونے سے تتلے عالی میں مسائل کے انبار لگ گئے۔

تتلے عالی میں سی پی او گوجرانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں،تحصیل دار کھلی کچہری کا انعقاد کرکے لوگوں کے مسائل سنتے اور ان پر موقع پر ہی احکامات جاری کرتے تھے لیکن 2سال میں پولیس کی جانب سے تو کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے لیکن اسسٹنٹ کمشنر،تحصیلدار کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد نہیں ہو رہا ۔اہل علاقہ نے اصلاح واحوال کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں