حافظ آباد:مسیحی طلبہ میں ہونہار مینارٹی سکالرشپ کے چیک تقسیم
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مسیحی طلبہ میں ہونہار مینارٹی سکالرشپ کے تحت ایک لاکھ 60ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بی ایس نرسنگ کرنےوالے احتشام البرٹ کو ایک لاکھ جبکہ بی ایس کمپیوٹر سائنس کرنے والی مسکان ویلیم کو 60ہزار روپے سکالرشپ کے چیک د ئیے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مسیحی طلبہ میں ہونہار مینارٹی سکالرشپ کے تحت ایک لاکھ 60ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بی ایس نرسنگ کرنےوالے احتشام البرٹ کو ایک لاکھ جبکہ بی ایس کمپیوٹر سائنس کرنے والی مسکان ویلیم کو 60ہزار روپے سکالرشپ کے چیک د ئیے۔