مختلف واقعات میں 2اغوا

مختلف واقعات میں 2اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار )مختلف واقعات میں دو خواتین اغوا ہو گئیں۔مرالی والہ کے عرفان کی بیوی کو ندیم سکنہ مریدکے نے اغوا کرلیا،قلعہ مصطفی آباد میں قمر کی بہن(ن) کو نوید، تنویر،،ناظم،تعظیم سکنہ کھیالی شاہ پور نے اغوا کرلیا۔

مختلف واقعات میں دو خواتین اغوا ہو گئیں۔مرالی والہ کے عرفان کی بیوی کو ندیم سکنہ مریدکے نے اغوا کرلیا،قلعہ مصطفی آباد میں قمر کی بہن(ن) کو نوید، تنویر،،ناظم،تعظیم سکنہ کھیالی شاہ پور نے اغوا کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں