تتلے عالی سے 2جواری گرفتار

تتلے عالی سے 2جواری گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے دو جواری گرفتار کر لئے ۔ پولیس نے جی ٹی روڈ کے قریب کھیتوں میں جوا کھیلتے ہوئے مدثر سکنہ مرالی والہ ،فضل سکنہ بیگ پور کو جوا پر لگی رقم3100روپے سمیت قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس نے دو جواری گرفتار کر لئے ۔ پولیس نے جی ٹی روڈ کے قریب کھیتوں میں جوا کھیلتے ہوئے مدثر سکنہ مرالی والہ ،فضل سکنہ بیگ پور کو جوا پر لگی رقم3100روپے سمیت قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں