گھر سے چور لے گئے

گھر سے چور لے گئے

راہوالی (نامہ نگار)ڈی سی کالونی کے امان علی کے گھر سے صبح 9بجے 35ہزار روپے کا موبائل فون ، نواحی گاؤں بدوکی گوسائیاں کے شہری کے ہزاروں روپے مالیت کے آہنی گاڈر نامعلوم افراد چوری کرکے لے گئے ۔

ڈی سی کالونی کے امان علی کے گھر سے صبح 9بجے 35ہزار روپے کا موبائل فون ، نواحی گاؤں بدوکی گوسائیاں کے شہری کے ہزاروں روپے مالیت کے آہنی گاڈر نامعلوم افراد چوری کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں